close button

 


مجھ پر کسی نے جادو کیا اگر یہ معلوم کرنا ہو تو یہ چند آیات پڑھ کر دم کر لیں انشاءاللہ آپ کو خد پتا چل جائے آپ پر جادو کیا گیا ہے یا پھر ویسے جسمانی کوئی بیماری ہے اگر بیمار رہتے ہیں۔ اگر کوئی کام کرنے کو دل نہیں کرتا اکیلا پن تنہائی پسند چڑچڑا پن محسوس کرتے ہیں کاروبار میں کوئے نہ کوئی رکاوٹ آ جاتی ہے۔

جو لوگ اللہ پر ایمان رکھتے ہیں کسی کو شریک نہیں کرتے نماز قائم کرتے ہیں صبح شام کے اذکار کرتے ہیں اللہ سے ڈرتے ہیں یقین کریں پھر جنات ہو شیطان ہو جادوگر ہو اس انسان کو ڈرا نہیں سکتے ایک بال بھی نہیں اکھاڑ سکتے

یہ ضروری نہیں کے آپ پر جادو ہی کیا گیا ہے پہلے اپنے عمال کو دیکھے اللہ کی طرف سے آزمائش ہو سکتی ہے کیونکہ اللہ نے فرمایا ہے میں تمہیں ضرور آزمائوں گا بس دعا کریں اللہ سے ہماری آزمائش کو ختم کرے اللہ ہمیں معاف کریں اور ہمیں تنہا نہ چھوڑے اللہ کی پناہ مانگتے رہیں کیونکہ اللہ سے بڑھ کر کسی کی کامیاب پناہ گاہ نہیں ہے سب سے اچھی حفاظت اللہ ہی کرنے والا ہے۔

آیات درج ذیل ہیں

سورۃ فاتحہ

١  بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

٢  الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

٣  الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

٤  مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ

٥  إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

٦  اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ

٧  صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ


سورۃ النمل کی آیات

١٣  فَلَمَّا جَاءَتْهُمْ آيَاتُنَا مُبْصِرَةً قَالُوا هَٰذَا سِحْرٌ مُبِينٌ

١٤  وَجَحَدُوا بِهَا وَاسْتَيْقَنَتْهَا أَنْفُسُهُمْ ظُلْمًا وَعُلُوًّا ۚ فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِينَ

١٥  وَلَقَدْ آتَيْنَا دَاوُودَ وَسُلَيْمَانَ عِلْمًا ۖ وَقَالَا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي فَضَّلَنَا عَلَىٰ كَثِيرٍ مِنْ عِبَادِهِ الْمُؤْمِنِينَ

١٦  وَوَرِثَ سُلَيْمَانُ دَاوُودَ ۖ وَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ عُلِّمْنَا مَنْطِقَ الطَّيْرِ وَأُوتِينَا مِنْ كُلِّ شَيْءٍ ۖ إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْفَضْلُ الْمُبِينُ

١٧  وَحُشِرَ لِسُلَيْمَانَ جُنُودُهُ مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ وَالطَّيْرِ فَهُمْ يُوزَعُونَ

سورۃ الرحمن کی آیات

١٤  خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ

١٥  وَخَلَقَ الْجَانَّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارٍ

١٦  فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

٣٣  يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَنْ تَنْفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانْفُذُوا ۚ لَا تَنْفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانٍ

٣٤  فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

٣٥  يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِنْ نَارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرَانِ

٣٦  فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

سورۃ الحشر کی آیات

٢١  لَوْ أَنْزَلْنَا هَٰذَا الْقُرْآنَ عَلَىٰ جَبَلٍ لَرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُتَصَدِّعًا مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ ۚ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ

٢٢  هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ ۖ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ

٢٣  هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ ۚ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ

٢٤  هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ ۖ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ ۚ يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

سورۃ الجن کی آیات

١  قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِنَ الْجِنِّ فَقَالُوا إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا

٢  يَهْدِي إِلَى الرُّشْدِ فَآمَنَّا بِهِ ۖ وَلَنْ نُشْرِكَ بِرَبِّنَا أَحَدًا

٣  وَأَنَّهُ تَعَالَىٰ جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَلَا وَلَدًا

٤  وَأَنَّهُ كَانَ يَقُولُ سَفِيهُنَا عَلَى اللَّهِ شَطَطًا

٥  وَأَنَّا ظَنَنَّا أَنْ لَنْ تَقُولَ الْإِنْسُ وَالْجِنُّ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا

٦  وَأَنَّهُ كَانَ رِجَالٌ مِنَ الْإِنْسِ يَعُوذُونَ بِرِجَالٍ مِنَ الْجِنِّ فَزَادُوهُمْ رَهَقًا

٧  وَأَنَّهُمْ ظَنُّوا كَمَا ظَنَنْتُمْ أَنْ لَنْ يَبْعَثَ اللَّهُ أَحَدًا


سورۃ بقرہ کی آیات

٢٨٤  لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللَّهُ ۖ فَيَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

٢٨٥  آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ

٢٨٦  لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ


  •   قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ
  •   قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
  •   قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ
  •   قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ

چار قل – مکمل پڑھ کے اپنے اپر دم کر لیں اورآیۃالکرسی ایک بار  پانی پر بھی دم کر لیں اور پانی پی لیں پھر دیکھیں آپ کو کیا محسوس ہوتا ہے

اگر پانی کا ذیقہ تبدیل ہو پھر بھی آپ پر جادو کیا ہے اور اگر جسم میں کچھ اور محسوس ہو یا خواب میں کوئی جانور آتا ہے کتا،بلی،شیر،سانپ،بچھو، پھر کسی آچھے معالج یعنی علاج کرنے والی کے پاس جا کر اپنا علاج کروائیں اور اگر ایسا کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا تو آپ کو جسمانی بیماری ہے۔ آپ اس عمل کو دو تین بار ضرور کریں کیونکہ بعض دفہ جنات انسان کے خون میں دوڑ رہے ہوتے ہیں مطلب انسان کے خون میں مکس ہو جاتے ہیں جیسا کے آپؐ نے حدیث میں بھی فرمایا ہے کی جنات شیطان انسان کے خون میں دوڑتے ہیں۔ 

اور یہ سب کرنے کے بعد بھی آپ کے دل کو سکون نہیں مل رہا تو در ذیل عمل کریں انشاءاللہ بہت سکون ملے گا اور ہر طرح کی پریشانی ختم ہو جائے گی۔


علاج

ہر نماز کے بعد ایک تسبیح لازمی کریں اس کے ساتھ صبح و شام کے ازکار بھی لازمی کریں انشاءاللہ ایک دو دین میں آپ کو پتا جلنا شروع ہو جائے گا۔

  •   إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
  • ا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ 
  • أستغفر اللّٰه


By Mishary Rashid

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *