Rishta Form Request
Istikhara.icu — Find Your Perfect Match
السلام و علیکم! ہم اللہ کے فضل و کرم سے آپ کو بہترین جیون ساتھی کی تلاش میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ استخارہ ایپ کے ذریعے ہم شرعی اور محفوظ طریقے سے رشتوں کی معلومات فراہم کرتے ہیں۔
اہم ہدایات برائے خواتین:
برائے مہربانی کوئی بھی لڑکی اپنا خود کا موبائل نمبر نہ دے۔ لڑکی کے والدین یا اس کا بھائی اپنا موبائل نمبر دے۔ بہ صورت کسی کو تنگ کرنے کے ہم کسی قسم کے زمہ دار نہیں۔
شکریہ – اسلام و علیکم
📝 ہمارا طریقہ کار (Process)
- ✅ والدین کی نگرانی میں معلومات کا تبادلہ۔
- ✅ مکمل رازداری اور اسلامی اصولوں کی پاسداری۔
- ✅ استخارہ کی روشنی میں رشتوں کا انتخاب۔
- ✅ سنجیدہ اور نیک لوگوں کا پلیٹ فارم۔
اگر آپ رشتہ فارم جمع کروانا چاہتے ہیں یا مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے ہم سے رابطہ کریں۔
📩 ہم سے رابطہ کریں (Contact Us)
© 2026 Istikhara.Icu | All Rights Reserved

