Jinnat Ka Insanoon Ke Sath Humbistary Karna - Jinnat Aur Zina - Free Online Istikhara for Marriage & Problems | Istikhara.icu

Jinnat Ka Insanoon Ke Sath Humbistary Karna – Jinnat Aur Zina



جنات کا انسانوں کے ساتھ ہمبستری کرنا 
یہ بات بلکل سچ ہے کہ جنات انسانوں کے ساتھ سوتے ہیں اور زنا کرتے ہیں
شیطان جن عورت مرد انسان کے ساتھ اور شیطان جن مرد انسان عورت کے ساتھ ہمبستری زنا کرتا ہے۔
مگر یہ ہوتا کیوں ہے؟ انسان اپنا خیال نہیں رکھتا آج کل فحش فلم دیکھتا ہے انٹرنٹ پر موبائل پر اپنے کپٹرے پاک نہیں رکھتا اور نماز نہیں پڑتا۔

پھر جنات اس فحش فلم کے آدھی ہو جاتے ہیں جیسے انسانوں میں کچھ لوگ آدھی ہیں۔
اگر جن مرد انسان عورت کے ساتھ سوتا ہے تو عورت کو شرمگاہ میں جلن ہوتی ہے اور اگر جن عورت انسان مرد کے ساتھ سوتی ہے تو مرد کو شرمگاہ پر جلن ہوتی ہے۔ یاد رہے یہ جنات مطلب زانی جن دوسرے جنات کے مقابلہ میں بہت ڈیڈھ قسم کے ہوتے ہیں اتنی آسانی سے نہیں جاتے،ان سے بچنے کے لیئے آپ کو ہر وقت پاک رہنا ہو گا اور نماز جاری رکھنی ہو گی۔ اور جو آیات آپ کو بتائی گئی ہیں ان کو بار بار سنیں اور پڑھیں بھی۔اس کے علاوہ توبہ کرتے رہیں معافی مانگتے رہیں اللہ سے۔





مہربانی کر کے اپنے مسلمان بھائی بہنوں کو اس کے بارے میں ضرور بتائیں کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا ہو رہا ہوتا ہے مگر وہ شرم کے مارے کسی کو بتاتے نہیں۔
اس کی وجہ یہ ہے کی جو جن اس پر عاشق ہے وہ بتانے نہیں دیتا اس شخص کو دل میں خیال آتا ہے کوئی اس پر یقین ہی نہیں کرے گا یا خیال آتا ہے کیا بات بتائو اپنی زاتی زندگی کے بارے میں کہ میں ناپاک تھا فحش ہو گیا تھا اور اب مجھ پر ایک جن عاشق ہو گیا ہے۔




یاد رہے یہ عمل کم سے کم ۳ ماں تک جاری رکھیں تا کہ آپ بلکل پاک ہو جائیں اللہ آپ کی حفاظت تب کرے گا جب آپ پاک ہوں گیں۔ 



١٣  فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
۱۳  پس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
١٤  خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ
۱۴  اس نےانسان کو بجنے والی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھی
١٥  وَخَلَقَ الْجَانَّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارٍ
۱۵  اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا


٢  الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ ۖ وَلَا تَأْخُذْكُمْ بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۖ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
۲  زناکار عورت و مرد میں سے ہر ایک کو سو کوڑے لگاؤ۔ ان پر اللہ کی شریعت کی حد جاری کرتے ہوئے تمہیں ہرگز ترس نہ کھانا چاہیئے، اگر تمہیں اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہو۔ ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت موجود ہونی چاہیئے
٣  الزَّانِي لَا يَنْكِحُ إِلَّا زَانِيَةً أَوْ مُشْرِكَةً وَالزَّانِيَةُ لَا يَنْكِحُهَا إِلَّا زَانٍ أَوْ مُشْرِكٌ ۚ وَحُرِّمَ ذَٰلِكَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
۳  زانی مرد بجز زانیہ یا مشرکہ عورت کے اور سے نکاح نہیں کرتا اور زناکار عورت بھی بجز زانی یا مشرک مرد کے اور سے نکاح نہیں کرتی اور ایمان والوں پر یہ حرام کردیا گیا


اگر آپ کے پاس تھوڑا وقت ہو تو اس پوسٹ کو لازمی دوستوں کے ساتھ شئیر کریں -جزاک اللہ خیر

close button

ضروری نوٹ: اس تحریر کا مقصد صرف مذہبی اور روحانی معلومات فراہم کرنا ہے تاکہ متاثرہ افراد قرآنی آیات اور مسنون طریقوں سے رہنمائی حاصل کر سکیں۔ اگر آپ کو شرمگاہ میں جلن یا کوئی اور جسمانی تکلیف محسوس ہوتی ہے، تو روحانی علاج کے ساتھ ساتھ کسی مستند معالج (ڈاکٹر) سے طبی معائنہ کروانا بھی ضروری ہے تاکہ کسی طبی بیماری کا بروقت پتا چل سکے۔ روحانی علاج کے بہترین نتائج کے لیے مکمل پاکیزگی اور اللہ پر کامل یقین بنیادی شرط ہے۔

{ “@context”: “https://schema.org”, “@graph”: [ { “@type”: “Article”, “headline”: “Jinnat ka Insano ke Sath Humbistari aur Zina: Haqeeqat aur Ilaj”, “description”: “Kya jinnat insano ke sath zina kar sakte hain? Jinnat ke ashique hone ki alamaat, asbaab aur Quran o Sunnat ki roshni mein iska mukammal rohani ilaj.”, “image”: “https://istikhara.icu/wp-content/uploads/2023/07/jinnat-ka-insanoon-ke-sath-humbitary-karna.jpg”, “author”: { “@type”: “Person”, “name”: “Ali”, “url”: “https://istikhara.icu” }, “publisher”: { “@type”: “Organization”, “name”: “Istikhara ICU” }, “datePublished”: “2023-07-31”, “dateModified”: “2026-04-26”, “mainEntityOfPage”: { “@type”: “WebPage”, “@id”: “https://istikhara.icu/2023/07/31/jinnat-ka-insanoon-ke-sath-humbistary-karna-jinnat-aur-zina/” } }, { “@type”: “FAQPage”, “mainEntity”: [ { “@type”: “Question”, “name”: “Kya jinnat insano par ashique ho sakte hain?”, “acceptedAnswer”: { “@type”: “Answer”, “text”: “Ji haan, baaz auqat jinnat insano ki napaki ya fohash beeni ki waja se un par ashique ho jate hain aur unhe jinsi taur par pareshan karte hain.” } }, { “@type”: “Question”, “name”: “Jinnat ke jinsi asraat se bachne ka tarika kya hai?”, “acceptedAnswer”: { “@type”: “Answer”, “text”: “Is se bachne ke liye har waqt bawazu rehna, namaz ki pabandi karna aur masnoon azkar (khususan sone se pehle ki duain) parhna nihayat zaroori hai.” } } ] } ] }
Please follow and like us:
Pin Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Rating
RSS
Follow by Email