99 Names of Allah In Urdu Arabic - ALLAH Ke 99 Naam Urdu Main - Free Online Istikhara for Marriage & Problems | Istikhara.icu

99 Names of Allah In Urdu Arabic – ALLAH Ke 99 Naam Urdu Main

 

هُوَ اللَّهُ الَّذِي لا إلَهَ إلَّا هُوَ
He is Allah, there is none worthy of worship except for Him

باب: اللہ تعالیٰ کے اسمائے گرامی اور ان کو شمار کرنے والے کی فضیلت۔

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں، سوائے ایک کے۔ جو ان کا شمار کرے گا وہ جنت میں جائے گا۔ اور ہمام نے یہ اضافہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کیا ہے جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ طاق ہے اور طاق کو پسند کرتا ہے۔

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے ننانوے نام ہیں، یعنی ایک سو کم، اور جو ان کو یاد کر لے وہ جنت میں جائے گا۔

99 Names of Allah

اَاللہُ
اَلرَّحْمٰنُبے پایاں رحم کرنے والاThe Beneficent
اَلرَّحِیْمُبڑا رحم کرنے والاThe Merciful
اَلْمَلِکُحاکم کائناتThe Sovereign Lord
اَلْقُدُّوْسُپاکThe Holy
اَلسَّلَامُامن و سلامتی کا سر چشمہThe Source of Peace
اَلمُؤْمِنُآفات و وعذاب سے امن و امان رکھنے والاThe Guardian of Faith
اَلْمُھَیْمِنُحفاظت کرنے والاThe Protector
اَلْعَزِیْزُبڑے اقتدار والاThe Mighty
اَلْجَبَّارُزبردست غلبہ رکھنے والاThe Compeller
اَلْمُتَکَبِّرُعظمت و کبریائی کا سر چشمہThe Majestic
اَلْخَالِقُوجود بخشنے والا، پیدا کرنے والاThe Creator
اَلْبَارِیُہر چیز کو عدم سے وجود میں لانے والاThe Evolver
اَلْمُصَوِّرُمخلوقات کی صورت گری کرنے والاThe Fashioner
اَلْغَفَّارُبڑا درگزر کرنے والاThe Forgiver
اَلْقَہَّارُاپنی مخلوق پر کامل غلبہ اور اختیار رکھنے والاThe Subduer
اَلْوَھَابُبے غرض بخشش اور سخاوت کرنے والاThe Bestower
اَلرَّزَّاقُحاجت رواThe Provider
اَلْفَّتَّاحُمشکلوں کو حل کرنے والاThe Opener
اَلْعَلِیْمُہر چیز جاننے والاThe All-Knowing
اَلْقَابِضُہر شے پر قبضہ رکھنے والاThe Constrictor
اَلْبَاسِطُوسعت دینے والاThe Expander
اَلْخَافِضُپست کرنے والاThe Abaser
اَلرَّافِعُوہ جو بلندیاں عطا کرتا ہےThe Exalter
اَلْمُعِزُّعزت دینے والاThe Honorer
اَلْمُذِلُّذلت سینے والاThe Dishonorer
اَلسَّمِیْعُبندوں کی سننے والاThe All-Hearing
اَلْبَصِیْرُہر چیز کو دیکھنے والاThe All-Seeing
اَلْحَکَمُانصاف کرنے والاThe Judge
اَلْعَدَلُعدل کرنے والاThe Just
اَلَّطِیْفُبڑا لطیف و کرم کرنے والاThe Subtle One
اَلْخَبِیْرُباخبر اور آگاہThe Aware
اَلْحَلِیْمُبڑا بردبار اور برداشت کرنے والاThe Forbearing One
اَلْعَظْیْمُبڑی بزرگی والاThe Great One
اَلٌغَفُوٌرُبڑآ بخشش کرنے والاThe All-Forgiving
اَلشَّکُوْرُبڑا قدر کرنے والاThe Appreciative
اَلْعَلِیُّبڑی بلندیوں والاThe Most High
اَلْکَبِیْرُبہت بڑاThe Most Great
اَلْحَفِیْظُسب کا محافظ، حفاظ تکرنے والاThe Preserver
اَلْمُقِیْتُب کو روزی اور توانائی دینے والاThe Maintainer
اَلْحَسِیْبُبڑا شمار کنندہThe Reckoner
اَلْجَلِیْلُبلند مرتبے والاThe Sublime One
اَلْکَرِیْمُبڑا کرم کرنے والاThe Generous One
اَلرَّقِیْبُبڑا نگہبانThe Watchful
اَلْمُجِیْبُدعائیں قبول کرنے والاThe Responsive
اَلْوَاسِعُبڑی وسعت والاThe All-Embracing
اَلْحَکِیْمُبڑی حکمت والاThe Wise
اَلْوَدُوْدُبڑا محبت کرنے والاThe Loving
اَلْمَجِیْدُبڑی بزرگی والاThe Most Glorious One
اَلْبَاعِثُمردوں کو زندہ کرنے والاThe Resurrector
اَلشَّہِیْدُحاضر و ناظرThe Witness
اَلْحَقُّبرحق و برقرارThe Truth
اَلْوَکِیْلُبڑا کار سازThe Trustee
اَلْقَوِیُّبڑی طاقت و قوت والاThe Most Strong
اَلْمَتِیْنُانتہائی مضبوط و مستحکمThe Firm One
اَلْوَلِیُّمدد گار اور حمایتیThe Protecting Friend
اَلْحَمِیْدُتعریف کے لائقThe praiseworthy
اَلْمُحْصِیُّاپنے علم اور شمار میں رکھنے والاThe Reckoner
اَلْمُبْدِیُّپہلی بار پیدا کرنے والاThe Originator
اَلْمُعِیٌدُدوبارہ پیدا کرنے والاThe Restorer
اَلْمُحْیِزندگی دینے والاThe Giver of Life
اَلْمُمِیْتُموت دینے والاThe Creator of Death
اَلْحَیُّہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنے والاThe Alive
اَلْقَیُّوْمُقائم رکھنے اور سنبھالنے والاThe Self-subsisting
اَلْوَاجِدُہر چیز کا پانے والاThe Finder
اَلْمَاجِدُبزرگی اور بڑائی والاThe Noble
اَلٌوَاحِدُبے مثال، اکیلاThe Unique
اَلْاَحَدُاکیلاThe One
اَلصَّمَدُبے نیاز جو کسی کام کا محتاج نہیںThe Eternal
اَلْقَادِرُبڑی قدرت والاThe Able
اَلْمُقْتَدِرُبڑی قدرت والاThe Powerful
اَلْمُقَدِّمُآگے بڑھانے والاThe Expeditor
اَلْمُؤّخِّرُپیچھے رکھنے والاThe Delayer
اَلْاَوَّلُسب سے پہلےThe First
اَلآخِرُسب کے بعدThe Last
اَلضَّاھِرُظاہر و آشکارThe Manifest
اَلْبَاطِنُپوشیدہ و نہاںThe Hidden
اَلْوَالِیُسر پرست، متصرفThe Governor
اَلْمُتَعَالُسب سے بلند و برترThe Most Exalted
اَلْبَرُّتمام اچھائیوں کا سر چشمہThe Source of All Goodness
اَلتَّوَّابُتوبہ قبول کرنے والاThe Acceptor of Repentance
اَلْمُنْتَقِمُبدلہ لینے والاThe Avenger
اَلْعَفُؤُّمعاف کرنے والاThe Pardoner
اَلرَّءُوْفُبڑا مشفق و مہربانThe Compassionate
مَالِکُ الْمُلْکِملکوں کا مالکThe Eternal Owner of Sovereignty
ذُولْجَلَالِ وَالْاِکْرَامعظمت و جلال  اور انعام و اکرام والاThe Lord of Majesty and Bounty
اَلْمُقْسِطُعدل و انصاف قائم رکھنے والاThe Equitable
اَلْجَامِعُجمع کرنے والاThe Gatherer
اَلْغَنِیُّخود کفیل و بےپرواہThe Self-Sufficient
اَلْمُغْنِیُّتوانگر بنانے والاThe Enricher
اَلْمَانِعُروکنے والاThe Preventer
اَلنَّافِعُنفع پہنچانے والاThe Propitious
اَلضَّارُّضرر پہنچانے والاThe Distresser
اَلنُّوْرُنو راور انوار بخشنے والاThe Light
اَلْھَادِیُسیدھی راہ دکھانے والاThe Guide
اَلْبَدِیْعُبے مثال چیزوں کا پیدا کرنے والاThe Incomparable
اَلْبَاقِیْہمیشہ باقی رہنے والاThe Everlasting
اَلْوَارِثُسب کے بعد موجود رہنے والاThe Supreme Inheritor
اَلرَّشِیْدُصحیح راہ پر چلانے والاThe Guide to the Right path
اَلصَّبُوْرُبڑے صبر و تحمل والاThe Patient




اکثر پوچھے جانے والے سوالات (FAQs)

سوال 1: کیا اللہ کے صرف 99 نام ہی ہیں؟ جواب: اللہ تعالیٰ کے نام بے شمار ہیں، لیکن یہ 99 نام وہ ہیں جن کی فضیلت حدیث میں بیان کی گئی ہے اور جنہیں یاد کرنے پر جنت کی بشارت دی گئی ہے۔ بعض دعاؤں سے ثابت ہے کہ اللہ کے کچھ نام ایسے بھی ہیں جو اس نے صرف اپنے علمِ غیب میں رکھے ہیں۔

سوال 2: اسمائے حسنیٰ کو یاد کرنے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے؟ جواب: بہترین طریقہ یہ ہے کہ روزانہ پانچ نام ان کے ترجمے کے ساتھ یاد کیے جائیں۔ اس طرح چند ہفتوں میں آپ کو تمام نام حفظ ہو جائیں گے۔ تلاوت کے بعد یا نماز کے دوران ان ناموں کے ذریعے دعا مانگنا بھی یاد کرنے میں مدد دیتا ہے۔

سوال 3: کیا ان ناموں سے دعا مانگنا زیادہ موثر ہے؟ جواب: جی ہاں، قرآن میں اللہ نے خود حکم دیا ہے کہ اسے اس کے اچھے ناموں سے پکارو۔ اگر آپ رزق کی تنگی میں ہیں تو ‘یا رزاق’ پکاریں، اگر معافی چاہتے ہیں تو ‘یا غفور’ یا ‘یا غفار’ پکاریں۔ اپنی ضرورت کے مطابق نام کا انتخاب دعا کی قبولیت کے امکانات بڑھا دیتا ہے۔

سوال 4: کیا عورتیں مخصوص ایام میں یہ نام یاد کر سکتی ہیں؟ جواب: جی ہاں، اللہ کا ذکر اور اسمائے حسنیٰ کا ورد کسی بھی حالت میں کیا جا سکتا ہے۔ یہ تسبیحات اور ذکر کے زمرے میں آتے ہیں، اس لیے ان کو یاد کرنے یا پڑھنے میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔


⚠️ ضروری روحانی ڈس کلیمر

یہ معلومات مستند احادیث اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں فراہم کی گئی ہیں۔ اللہ کے ناموں کا ورد برکت کا باعث ہے، لیکن یاد رہے کہ اسلام میں اصل کامیابی کا دارومدار فرائض کی ادائیگی (جیسے نماز، روزہ) اور گناہوں سے بچنے پر ہے۔ محض نام یاد کر لینا کافی نہیں جب تک کہ انسان اللہ کی وحدانیت پر کامل یقین اور اس کے احکامات کی پیروی نہ کرے۔

{ “@context”: “https://schema.org”, “@graph”: [ { “@type”: “Article”, “headline”: “Allah ke 99 Names: Maani, Fazilat aur Yaad Karne ki Barkat”, “description”: “Allah ke 99 names (Asma-ul-Husna) ki fazilat aur unhein yaad karne ka tarika. Sahi hadees ki roshni mein jannat ki basharat ka mukammal bayaan.”, “image”: “https://blogger.googleusercontent.com/img/a/AVvXsEhtz1l8uAPliQ_aKoDJCOBZOTeOvMwomvgmYYfYumABOmmibgrPGVs_wJAf6_SZnYfUezULY7oj-CGBwn9PMGHcyYEpIO0FcPVKxBkjDeV5FG0J6kPSMKJzqlxpcGvZC2I_9en-yETclkC9EcaFCHetShwfZlwHAUh_rLD7jsWm9gqdx48HTkggFw7YJw=w405-h272”, “author”: { “@type”: “Person”, “name”: “Ali” }, “publisher”: { “@type”: “Organization”, “name”: “Istikhara ICU” }, “datePublished”: “2023-07-31”, “url”: “https://istikhara.icu/2023/07/31/99-names-of-allah-in-urdu-arabic-allah-ke-99-naam-urdu-main/” }, { “@type”: “FAQPage”, “mainEntity”: [ { “@type”: “Question”, “name”: “Kya Allah ke sirf 99 names hi hain?”, “acceptedAnswer”: { “@type”: “Answer”, “text”: “Allah ke naam beshumar hain, magar ye 99 names wo hain jinhein yaad karne par jannat ki basharat di gayi hai.” } }, { “@type”: “Question”, “name”: “Asma-ul-Husna yaad karne ka kya faida hai?”, “acceptedAnswer”: { “@type”: “Answer”, “text”: “Sahi Bukhari ki hadees ke mutabiq jo shakhs Allah ke 99 naam yaad karega aur unhein shumar karega, wo jannat mein dakhil hoga.” } }, { “@type”: “Question”, “name”: “Kya in namon se dua mangna behtar hai?”, “acceptedAnswer”: { “@type”: “Answer”, “text”: “Quran mein Allah ne farmaya hai ke usay uske achay namon se pukaro. Is liye namon ke wasilay se dua mangna sunnat hai.” } } ] } ] }
Please follow and like us:
Pin Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Rating
RSS
Follow by Email