close button

 Jadu Se ki Gai Jismani Jakran Khatam Karne Ka Dam Ruqyah Shariah



جنات انسانوں کو نقصان پہنچانے کے لئے ان کے جسم کو جکڑ لیتے ہیں۔ کبھی ہاتھ اور پائوں کو، کبھی سر اور کندوں کو،کبھی سینے اور کمر کو۔

ہر قسم کی بیماری کا علاج جو جادو جنات اور شیطان کی وجہ سے ہوتی ہیں، جنات انسان کے جسم کو دبا کر رکھتے ہیں پیٹ میں جا کر کھانا ہضم نہیں ہونے دیتے،جس کی وجہ سے بہت سی بیماریاں لگ جاتی ہیں، اور بعض جنات انسان کے دل دماغ اور جسم کے حصوں کو پکڑ کے رکھتے ہیں جس کی وجہ سے درد بھی ہوتی ہے اور ڈاکٹر کی رپوٹ بھی ٹھیک آتی ہے۔


آپ صبح شام اس دم کو آنکھیں بند کر کے مریض کو سنائیں انشاء اللہ ایک ہفتہ میں ہر قسم کی بیماری ختم ہو جائیے گی۔ ساتح نماز کی پبندی کریں صبح شام کے آذکار بھی کیا کریں۔

@Hafiz Arshid Ali

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *