close button

 


جادو جنات سے لگی بیماریاں انشاءاللہ اس دم کے سننے سے ختم ہو جائیں گی۔

یہ تیسرا حصہ ہے اس کو بھی لازمی سنیں اور اگر اپنے پہلے والا دم نہیں سنا تو وہ بھی ضرور سنیں، انشاءاللہ آپ کو اللہ کی طرف سے مدد ملیے گی اور اللہ آپ کی تمام بیماریاں ختم کر دے گا۔


جادو کرنے والے نے جنات کو کوئی بھی کام دیا ہو، دل کی بیماری لگا دو، سینے کی بیماری لگا دو، دماغ کی بیماری لگا دو، جوڑوں کے درد کی بیماری لگا دو،کندھوں پر بھوج ڈال دو،بلڈ پریشر کی بیماری لگا دو۔


بس اللہ پر یقین رکھیں اور اس دم کو سنیں سب بیماریاں ختم ہو جائیں گی۔

یاد رہے اللہ پر یقین ہونا لازمی ہے کوئی چیز کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتی مگر اللہ کی مرضی کے بنا۔

جب اللہ پر یقین نہیں ہوتا تو اللہ اس بندے کا ساتھ بھی نہیں دیتا تنہا چھوڑ دیتا ہے۔

جب اللہ تنہا چھوڑ دیتا ہے تو پھر اس کو چاہے جنات کا تنگ کریں شیطان تنگ کریں یا کوئی اور بیماری لگ جائے اللہ اس کے ساتھ نہیں جب تک اللہ سے معافی نہیں طلب کر لیتا۔

اپنی آنکھیں بند کریں اور اس دم کو سنیں۔

Hafiz Ali Arshad

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *