Jab kisi ko nazar lag jaye to yeh parh kar dam kare.
بِسْمِ اللّٰهِ اَللّٰهُمَّ اَذْهِبْ حَرَّهَا وَ بَرْدَهَا وَوَصَبَهَا
ترجمہ: میں اللہ کے نام سے دم کرتا ہوں، اے اللہ اس کی گرمی اور تکلیف دینے والی ٹھنڈک اور اس کے لاۓ ہوۓ مرض کو دُور فرما۔ اس کے بعد یوں کہے: قُمْ بِاِذْنِ اللّٰهِ ۔ اللہ کے حکم سے کھڑا ہو۔
Jadoo se bachne ke liye is ko bator wird parha jaye.
أَعُوْذُ بِوَجْهِ اللّٰهِ الْعَظِيْمِ الَّذِيْ لَيْسَ شَيْءٌ أَعْظَمَ مِنْهُ وَبِكَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّاتِ الَّتِيْ لَا يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَّلَا فَاجِرٌ وَّبِأَسْمَاءِ اللّٰهَ الْحُسْنٰى كُلِّهَا مَا عَلِمْتُ مِنْهَا وَمَا لَمْ أَعْلَمْ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَبَرَأَ وَذَرَأَ
ترجمہ: میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی ذات کے ذریعہ جو سب سے بڑا ہے، وہ اللہ کہ کوئی چیز اس سے بڑی نہیں، اور اس کے کامل کلمات کے ذریعے کہ ان سے نہ کوئی نیک تجاوز کرتا ہے اور نہ کوئی بد، اور اللہ کے ناموں کے ذریعہ جو پاک و نیک (و خوبصورت) ہیں ان میں سے جو میں جانتا ہوں اور جو میرے علم میں نہیں، اس چیز کی برائی سے جو اس نے پیدا کی اور برابر کی (یعنی متناسب الاعضاء بنائی) اور تعداد بڑھائی۔
Kisi ko nazar bad ho ya junoon aur deewangi ki kefiyat ho to us ko samne bitha kar yeh parha jaye.
سورة الفاتحة، و سورة البقرة الي المفلحون، و الهكم اله واحد، و آية الكرسي، و للّٰه ما في السموات و ما في الارض، الي آخر البقرة، وشهد اللّٰه انه لا اله الا هو، و ان ربكم اللّٰه، و فتعالي اللّٰه، الي آخر المومنون، و عشر من اول الصافات الي لازب، و ثلاث من آخر الحشر، و انه تعالي جد ربنا، وسورة الاخلاص و المعوذتين۔
ترجمہ: تقريبا منزل والی آیات ہیں۔ یہ پڑھ کر اس پہ پھونک دیں۔
Kisi (insaan ya cheez) ki achai ko nazar lagne ka khadsha ho to yeh parha jaye.
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ فِيْهِ وَلَا يَضُرُّهٗ – مَا شَاءَ اللّٰهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ
ترجمہ: اے اللہ! اس میں برکت عطا فرما اور ضرر سے اسے بچا
ترجمہ: جو اللہ چاہے وہی ہوگا، اللہ کو سوا کوئی قوت و طاقت نہیں۔
Nazar bad aur sehr ka asar door karne ke liye Muawwazatain (Surah Al-Falaq aur Surah An-Naas) parhne ke baad yeh dua parhein.
بِسْمِ اللّٰهِ أَرْقِيْكَ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يُّؤْذِيْكَ مِنْ كُلِّ عَيْنٍ وَّنَفْسِ حَاسِدٍ، اَللّٰهُ يَشْفِيْكَ
ترجمہ: االلہ کے نام سے ہر قسم کی تکلیف دہ چیز کو جھاڑتا ہوں، ہر قسم کی نظر سے اور حاسد سے، اللہ تمہیں شفاء دے۔
The community around cryptocurrency is so passionate and knowledgeable.
[url=https://t.me/cryptonetlake]https://t.me/cryptonetlake[/url]