Tang Haali se Chutkara: Quran o Sunnat ki Duaein

اَللّٰهُمَّ اكْفِنِيْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنِيْ بِفَضْلِكَ عَنْ مّنْ سِوَاكَ

ترجمہ:اے اللہ! حرام سے بچاتے ہوئے اپنے حلال کے ذریعہ تو میری کفایت فرما، اور اپنے فضل کے ذریعہ تو مجھے دوسروں سے بے نیاز کردے۔

Mali Mushkilat ke Hal ke liye Duaein aur Wazaif

اَوْفَیْتَنِيْ اَوْفَی اللهُ بِكَ

ترجمہ: تو نے میرا قرضہ ادا کردیا، اللہ تجھے (دنیا و آخرت میں) بہت دے۔

Qarz aur Tang Haali se Chutkare ke liye bator Wird yeh parha jaye

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ ‌مِنَ ‌الْهَمِّ ‌وَالْحُزْنِ ‌وَأَعُوْذُ ‌بِكَ ‌مِنَ ‌الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ

ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں فکر اور غم سے اور نکمے پن اور ٹھول پنے سے، اور سستی و کاہلی سے، اور بزدلی اور کنجوسی سے، اور پناہ مانگتا ہوں قرضے کے بار کے غالب آجانے سے اور لوگوں کے دباؤ سے۔

Koi Haajat aur Zarurat Paish aaye to yeh parhain

يَا مَنْ يَّكْفِيْ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ وَّلَا يَكْفِيْ مِنْهُ شَيْءٌ يَّا اَللّٰهُ رَبَّ مُحَمَّدٍ إِقْضِ عَنِّي الدَّيْ

ترجمہ: اے ہر چیز کی طرف سے کفایت کرنے والے! اور اس کو کوئی چیز کافی نہیں، اے اللہ! محمد ﷺ کے پروردگار! میری طرف سے قرض ادا کردے

Shadeed Faqr o Faqa mein parhi jane wali Dua

يَا ‌أَوَّلَ ‌الْأَوَّلِيْنَ يَا اٰخِرَ الْاٰخِرِيْنَ ذَا الْقُوَّةِ الْمَتِيْنِ وَيَا رَاحِمَ الْمَسَاكِيْنِ وَيَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ

ترجمہ: اے سب سے اول! اے سب سے آخر! قوت وطاقت والے! اے مساکین پہ رحم کرنے والے! اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے!

Jab ghar mein daakhil ho to salaam karne ke baad Huzoor ﷺ par durood o salaam bhej kar yeh parhe

 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
١  قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
٢  اللَّهُ الصَّمَدُ
٣  لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
٤  وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ

 شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے
۱  آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے
۲  اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے
۳  نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا
۴  اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے

Please follow and like us:
Pin Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *