How people bewitch themselves. Black Magic Watch Video

Black Magic Watch Video

 اسلام علیکم دوستو  جادو اور جنات ہماری اس دنیا کے اندر موجود ایسی حقیقت ہے جن کی موجودگی سے کوئی بھی مسلمان یہ دنیا کے کسی بھی مذہب کو ماننے والا کوئی بھی شخص انکار نہیں کر سکتا قرآن کریم میں جادو اور جنات کا ذکر کئی جگہ پر واضح طور پر موجود ہے۔ خاص طور پر حضرت سلیمان علیہ السلام کے ذکر کے وقت جنات کو قابو کرنے کا معجزہ عطا کیا گیا تھا کہ دونوں چیزیں یعنی جادو جنات ایک دوسرے سے جڑی ہیں کیونکہ جادو دراصل شیطانی جنات کو قابو کر کے ان سے کام کروانے کا نام ہے جو کسی شرط کے فائدے کے بدلے انسان کی مدد کرتے ہیں۔ اور یہ شرائط انتہائی غلیظ اور کفر پر مبنی ہوتی ہیں۔ جنہیں یہاں پر بیان کرنا بھی ممکن نہیں آنیں آسان الفاظ کے اندر ایسے کام جن سے انسان کی مخلوق کے طور پر تذلیل اور جنات کو ایک بدتر مخلوق ثابت کیا جاسکے مثال کےطورپر سورج چاند ستاروں یا شیطان کو سجدہ کرنا اس کے نام پر قربانی کرنا عورتوں سے زنا کرنا حرام کھانا غسل نی کرنا اور ﷲ اور انبیاء اور نیک لوگوں کے نام پائوں یا جوتے پر لکھنا،  خون یا پیشاب سے نعوذ باللہ قرآن پاک کے الفاظ کو لکھنا پخانہ کھانا اور جتنا زیادہ کوئی جادوگر یہ کام کرے گا یہ شیطانی جنات اس کی اتنی زیادہ مدد کریں گے، اور اس کا ثبوت ہمیں قرآن پاک کے اندر کچھ اس طرح سے ملتا ہے 

کہ کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں وہ ہر ایک جھوٹے گناہ گار پر اترتے ہیں, (اچٹتی) ہوئی سنی سنائی پہنچا دیتے ہیں اور ان میں سے اکثر جھوٹے ہیں,شاعروں کی پیروی وه کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں,کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ شاعر ایک ایک بیابان میں سر ٹکراتے پھرتے ہیں,اور وه کہتے ہیں جو کرتے نہیں اور انہیں سنی سنائی باتیں پہنچاتے ہیں

 اور ان میں سے اکثر جھوٹے ہیں یاد رہے کہ یہ مدد حرج نہیں کرتے کیونکہ ان کے اندر بھی نیک اور خبیث جنات موجود ہیں جن کا ذکر سورہ جن کے اندر موجود ہے کہ ان کے اندر اچھے جناب بھی ہوتی ہیں یعنی جنّات اور شیطانی جنات بھی جادو کا لفظ اردو زبان میں استعمال ہوتا ہے کیونکہ عربی زبان کے اندر اس کے لیے سحر کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے جس کے معنی حقیقت کو پھیر دینا یا دھوکا دینا جو کہ بس نظروں کا دھوکا ہوتا ہے کیونکہ حقیقت کے اندر کچھ بھی نہیں بدلتا جب کہ اس کے الٹ موجے کے اندر حقیقت کو بالکل بدل دیاہے۔ جادو میں تعویذ گنڈوں اور مخصوص کفریہ کلمات پڑھ کر ایسا عمل کیا جاتا ہے

جس کی وجہ سے کسی شخص کا جسم دل و دماغ سے چھوئے بغیر متاثر ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی بھی شخص بیمار ہو سکتا ہے نا مرد بن سکتا ہے میاں بیوی کے اندر جدائی بھی ڈلوائی جاسکتی ہے اور نفرت بھی اور یہاں تک کہ اس کا قتل بھی ممکن ہے کیونکہ ڈائریکٹلی شیطان تو آپ کو نقصان نہیں پہنچاسکتے بلکہ آپ کے دماغ کے اندر سوسائٹی ملتان روڈ جس کا نام بھی پیدا کرکے خود آپ کو آپ کے قتل کی طرح بتاتے ہیں کہ حدیث کے اندر آتا ہے کہ خود رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو ہو گیا تھا کیونکہ یہودی لبید بن اعصم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر باقاعدہ طور پر جادو کیا تھا جس کا اثر کچھ ایسے ہوا کہ جب بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوچتے ہیں کہ میں نے یہ کام کر لیا ہے لیکن حقیقت میں آپ نے وہ کام نہیں کیا ہوتا تھا یہاں تک کہ دو فرشتوں جبرائیل علیہ السلام اور میکائیل علیہ السلام نے آپ کو آکر بتایا کہ لبید بن اعصم معلوم نے کنگے اور سر کے بالوں پر جادو کر کے انہیں کنویں کے اندر رکھا ہوا تھا

اور جادو کے اثر کی وجہ سے اس کنویں کا پانی بالکل مہندی کے پانی کی طرح سرخ ہو گیا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے ساتھ اس کنویں پر گئے اور ان چیزوں کو نکال کر زمین کے اندر دفن کر دیا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس واقعے کا ذکر باقی لوگوں سے بھی منع کیا تھا کہ یہ باقی لوگوں کے اندر گناہ کے طور پر پھیل نہ سکے نہیں تو لوگ ایک دوسرے پر جادو کروانے کے لیے موٹیویٹ نہ ہوسکیں صحیح حدیث میں حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے ساتھ ہلاک کر دینے والی چیزوں سے بچو جن میں سے ایک ہے جادو کروانا کیوں کہ یہ شرک ہے جنات کی کئی اقسام ہیں جن میں طاقتور کی کمزور کیا بننے والے تو کی زمین پر جب کہ کئی بہانوں کے اندر جگہوں پر رہنے والے ہیں کچھ ایسے ہیں کہ جن اللہ نے شکرے بدلنے تک سرایت کی ہوئی ہے وہ سانپ بچھو گدھے گھوڑے کتے اور پرندوں تک کی شکل کے اندر آکر عام انسانوں کو نظر آسکتے ہیں

یہ تبدیلی کیسی ہوتی ہے اس کا قرآن وحدیث کے اندر کوئی ذکر موجود نہیں ہے سوائے اس بات کے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شیطانی جنات ہر ایک شخص کی شکل کے اندر خواب میں آ سکتے ہیں سوائے میرے چہرہ مبارک کے ولیوں شیطانی جنات ہر جگہ پر پائے جاتے ہیں جہاں پر کوئی گناہ اور شیئر کر رہا ہوں یہاں تک کہ آپ کے گھر کے اندر بھی یہاں پر گندگی موجود ہو تو وہاں پر یہ سب سے زیادہ پائے جاتے ہیں اسی لیے وہاں بیٹھ کر نا امیدی کے اندر ہونے سے بھی منع کیا گیا ہے کیونکہ اس دوران یہ شیطانی جنات کے جسم کے اندر داخل ہو جاتے ہیں یا پھر آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس حالت کے اندر آپ کے جسم کی کیفیت یا فرکنسی ان کے لیے سب سے اڈیا بہترین ہوتی ہے یا پھر غصے کی حالت میں یا پھر بے حیائی کے وقت یہ سب سے زیادہ آپ کے جسم پر جلدی حملہ کرتے ہیں اور آپ کے آپ کے دماغ پر قابض ہو جاتے ہیں اس کے بعد ہی آپ سے مزید گناہ کروا کر آپ کو اس کا عادی بنا دیتے ہیں یہاں تک کہ جب تک اپنے گناہوں سے توبہ نہ کر لیں یہ وہ جادو ہے جو کہ آپ نجانے کے اندر اپنے اوپر کرواتے ہیں لیکن آپ کو اس کی خبر تک نہیں ہوتی کہ یہ وہ جادو ہے جو کہ خود بخود ہو جاتا ہے کوئی آپ پر نہیں کرواتا بلکہ آپ خود کرتے ہیں اس جادو آسیب کا نام دیا جاتا ہے یہ وہ جادو ہوتا ہے خود جنات کو خود پر حملہ کرنے کے۔۔۔۔

Please follow and like us:
Pin Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *