سورۃ النور اور سورۃ رحمان کا وظیفہ

close button

جو لوگ فحش میں بہت گہرہ جا چکے ہیں فحش کی کوئی بھی قسم ہو فلم دیکھنا، گندی تصویر دیکھنا، گانے سننا،کہانیاں پڑھنا، دل میں گندے خیال آنا، کسی کو دیکھ کے دل برا ہونا، مطلب ہر وہ چیز جو زنا کی طرف اشارہ کرتی ہو۔


اور زنا ہر مسلمان جانتا ہے کہ زنا صرف صحبت ہمبستری کرنے کو ہی نہیں کہتے بلکہ، زنا ہاتھ سے بھی ہوتا ہے، پائوں سے بھی ہوتا ہے،  آنکھوں سے بھی ہوتا ہے، دماغ سے بھی ہوتا ہے، دل سے بھی، جسم سے بھی، یعنی جسم کے ہر حصہ سے ۔

جنات جادو کی وجہ سے زانی انسان

اگر انسان جنات جادو تعویز وغیرہ کی وجہ سے بھی بیمار ہے یا کوئی عاشق جن اس پر عاشق ہو گیا ہے، اور اس شخص کو برائی کے لئے کہتا ہے دل میں وسوسے پیدا کرتا ہے یا پھر جن خد اس کے ساتھ زنا ہمبستری کرتا ہے۔ایسے انسان کے لئے یہ وظیفہ بہت کارآمد ہے۔

یاد رہے جن حقیقت میں انسانوں کے ساتھ فحش زنا کرتے ہیں اس بات میں کوئی شک نہیں۔


علاج کیا ہے اس کا؟

سورۃ النور کی  آیات نمبر 2 اور 3 ہر نماز کے بعد کم از کم  11 بار اور 4 قل 3 بار 

پڑھ کے ہاتھ پر دم کریں سارے جسم پر پھیر لیں اور   پانی پر بھی دم کریں اور پی لیں۔ اگر کسی شخص کو جنات کی بیماری ہو جنات کی وجہ سے فحش کی طرف آیا ہو یا جن اس کے ساتھ ہمبستری کرتا ہو تو وہ ان آیات کے ساتھ سورۃ بقرہ کی آخری 3 آیات سورۃ رحمان کی آیات نمبر 13,14,15یاد رہے آپکی ہر بیماری  اتنی جلدی ختم ہو گی جتنا آپ پاک صاف رہیں گے۔

 سورۃ رحمان

١٣  فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
١٤  خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ
١٥  وَخَلَقَ الْجَانَّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارٍ

۱۳  پس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
۱۴  اس نےانسان کو بجنے والی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھی
۱۵  اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا

سورۃ النور

٢  الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ ۖ وَلَا تَأْخُذْكُمْ بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۖ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
٣  الزَّانِي لَا يَنْكِحُ إِلَّا زَانِيَةً أَوْ مُشْرِكَةً وَالزَّانِيَةُ لَا يَنْكِحُهَا إِلَّا زَانٍ أَوْ مُشْرِكٌ ۚ وَحُرِّمَ ذَٰلِكَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ

۲  زناکار عورت و مرد میں سے ہر ایک کو سو کوڑے لگاؤ۔ ان پر اللہ کی شریعت کی حد جاری کرتے ہوئے تمہیں ہرگز ترس نہ کھانا چاہیئے، اگر تمہیں اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہو۔ ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت موجود ہونی چاہیئے
۳  زانی مرد بجز زانیہ یا مشرکہ عورت کے اور سے نکاح نہیں کرتا اور زناکار عورت بھی بجز زانی یا مشرک مرد کے اور سے نکاح نہیں کرتی اور ایمان والوں پر یہ حرام کردیا گیا


سورۃ بقرہ
٢٨٤  لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللَّهُ ۖ فَيَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
٢٨٥  آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ
٢٨٦  لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ

۲۸۴  آسمانوں اور زمین کی ہر چیز اللہ تعالیٰ ہی کی ملکیت ہے۔ تمہارے دلوں میں جو کچھ ہے اسے تم ﻇاہر کرو یا چھپاؤ، اللہ تعالیٰ اس کا حساب تم سے لے گا۔ پھر جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے سزا دے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے
۲۸۵  رسول ایمان ﻻیا اس چیز پر جو اس کی طرف اللہ تعالیٰ کی جانب سے اتری اور مومن بھی ایمان ﻻئے، یہ سب اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان ﻻئے، اس کے رسولوں میں سے کسی میں ہم تفریق نہیں کرتے، انہوں نے کہہ دیا کہ ہم نے سنا اور اطاعت کی، ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں اے ہمارے رب! اور ہمیں تیری ہی طرف لوٹنا ہے،
۲۸۶  اللہ تعالیٰ کسی جان کو اس کی طاقت سے زیاده تکلیف نہیں دیتا، جو نیکی وه کرے وه اس کے لئے اور جو برائی وه کرے وه اس پر ہے، اے ہمارے رب! اگر ہم بھول گئے ہوں یا خطا کی ہو تو ہمیں نہ پکڑنا، اے ہمارے رب! ہم پر وه بوجھ نہ ڈال جو ہم سے پہلے لوگوں پر ڈاﻻ تھا، اے ہمارے رب! ہم پر وه بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہ ہو اور ہم سے درگزر فرما! اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر! تو ہی ہمارا مالک ہے، ہمیں کافروں کی قوم پر غلبہ عطا فرما


انتباہ: اگر اپنے کوئی بھی تعویز پہن رکھا ہے کوئی دھاکہ وغیرہ تو یقینن آپ کو اس سے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا یا کچھ وقت کے لئے ہو بھی جائے مگر پھر آپ کو دوبارہ یہی بیماری لگ جائے گی یا کوئی اور بیماری۔
کیوںکہ اللہ اس کا ساتھ نہیں دیتا جو اللہ کو چھوڑ کے جادو ٹونا تعویز کی طرف جائے حدیث میں ہے آپؐ نے فرمایا: مفہوم اللہ اس شخص کو اس کے حال پر چھوڑ دیتا ہے جو اللہ کو چھوڑ کے کسی دوسرے کو پکارتا ہے -اللہ کے سوا کسی اور پر یقین کرتا ہے۔
Please follow and like us:
Pin Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *